12 نومبر 2026 - 19:47
News ID: 1889986
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے جب پوچھا گیا کہ عورت کس حالت میں اپنے پروردگار کے زیادہ قریب ہوتی ہے تو آپؑ نے عفت و حیا کی حدود کی حفاظت اور نامحرم سے دوری اختیار کرنے پر تاکید فرمائی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ جواب سن کر حضرت فاطمہؑ کے بلند مقام کی تحسین فرمائی اور ارشاد فرمایا: «فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي» یعنی فاطمہؑ میرے وجود کا حصہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ